کمپیوٹر کا ارتقائی سفر
2..سوالات
1۔۔کمپیوٹر کسے کہتے ہیں؟
جواب: کمپیوٹرایک الیکٹرانک مشین کو کہتے ہیں
2۔۔کمپیوٹر سے کیا کیا کام لیے جارہے ہیں؟
جواب:آج دنیا کے لگ بھگ سارے کام کمپیوٹر سے لیےجارہے ہیں جیسے ہوائی جہاز کا اُؑڑانا،ریڈیو ، ٹیلی ویژن، مبائل نظام، اخبارات کی اشاعت،بنکوں کاکام کاج وغیرہ
3۔پہلا الیکٹرانک کمپیوٹرکب بنا تھا؟
جواب: پہلا الیکٹرانک کمپیوٹر1919ءمیں بنا تھا
4۔آج کےدور میں کتنی قسم کے کمپیوٹر بنائے جاتے ہیں؟
جواب:آج کے دور میں کئی طرح کے کمپیوٹر بنائے جاتے ہیں جن میں چند کے نام یوں ہیں
- ڈیسک ٹاف
- لیپ ٹاف
- ٹیبلٹ وغیرہ
جواب:ایک کمپیوٹر کو پانچ حصوں میں بانٹا جاسکتا ہے،
- اَن پُٹ
- میموری
- حساب کتاب کا حصہ
- کنٹرول یونٹ اور
- آؤٹ پُٹ
جواب:تیسری نسل(3G) کا کمپیوٹر دس سال یعنی 1960ء سے 1970ء تک کی مدت تک استعمال ہوتا رہا
3...لکھیے
انسانی زندگی میں کمپیوٹر کی ضرورت اور اہمیت پر مختصر مضمون لکھیے
کمپیوٹرایک الیکٹرانک مشین کو کہتے ہیں دنیامیں پہلا کمپیوٹر 1919ء میں بنایا گیا۔آج کمپیوٹر سے دنیا کے ہر طرح کے کام لیے جاتے ہیں جیسا کہ آج ہر آفس کاکام کاج کمپیوٹرکے ذریعے ہی انجام دیا جاتا ہے موسموں کا حال کمپیوٹر کے ذریعے ہی ناپاجاتا ہے بیماریوں کی تشخیص بھی کمپیوٹر کے ذریعے ہی انجام دیاجاتا ہے
الغرض آج دنیا کا ہر چھوٹا بڑا کمپیوٹر کے ذریعے ہی کیا جاتا ہے
4۔۔آج کل کمپیوٹروں کے جو نئے نئے ماڈل اورشکلیں ہمارے زیر استعمال ہیں اُن کی فہرست بنائیے
جواب:آج کل کمپیوٹروں کے لا تعداد ماڈل بنا ئے جاتے ہیں اوریہ دنیا میں کئ شکلوں میں موجود ہیں چند کے نام یوں ہیں
کمپیوٹروں کی شکلیں
- ڈسک ٹاپ
- لیپ ٹاپ
- پام ٹاپ
- موبائل فون
- جی او
- ایچ پی
- ایپل
- ایکسر وغیرہ
آپ اورآپ کے گھر کے دوسرے افراد کمپیوٹر کےمدد سے چلنے والے موبائل فون استعمال کرتے ہیں آپ مونائل کے فائدوں اور نقصانات پر ایک نوٹ لکھیے
سائنس نے انسانی زندگی کوجن نعمتوں سے نوازہ ہے اُن مین موبائل فون کی ایجاد سب سے بڑین ایجاد ہے موبائل ٹیکنالوجی نے ہماری زندگی کو پوری طرح سے ہی بدل کے رکھ دیا ہے موبائل فون کے بغیرآج کے انسان کو اپنی زندگی گذارنامشکل ہی نہیں بالکل اب نا ممکن بن گیا ہےآج فون کے ذریعے ہر کام کیا جاتا ہے کسی کا حال چال پوچھنا ہو تو آڈیو یا ویڈیو کال کی جاتی ہے اسی طرح پڑھنے اورپڑھانے کے لیے بھی آج موبائل فون سے کام لیاجاتا ہے جبکہ اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں اس سے انسانی آنکھوں کی روشنی متاثر ہوجاتی ہے وقت کا زیادہ زیاں ہوجاتا ہےہر مہینے رچارچ کرنے سے کافی روپے خرچ ہوجاتے ہیں
الغرض موبائل فون کےفائدےلاکھوں میں ہیں جبکہ اس کے نقصانات اس کے غلط استعمال کرنے پر ہی لائق ہوجاتے ہیں


0 تبصرے