پولیتھین جِن
1۔۔۔ گاوں کے کِسان سرپنج کے صحن میں کیوں جمع ہوگئے تھے؟
جواب: گاؤں کے لوگ سرپنج کےصحن میں اس لیے جمع ہو گئے تھے کیوں کہ پچھلے سال کی طرح اِس سال بھی اُن کے کھیتوں سے فصل کا ایک دانہ بھی نہ اُگ پایا تھا اوروہ اسے بہت زبردست پریشان تھے
2۔۔۔سرپنج اورکسانوں کےمُطابق زمین سے فصل کیوں نہیں اُگ رہی تھی؟
جواب: کیوں کہسرپنج اورکسانوں کےمُطابق اُن کے کھیتوں پرکسی دیو یا جِن کا سایہ تھا
3..ماہر نےمٹی کی جانچ کے بعد کیا کہا ؟
جواب: ماہر نے مٹی کی جانچ کرنےکے بعد کہا کہ آپ لوگوں کے کھیت بیمارہوگئے ہیں اِنہیں ایک خطرناگ بیماری لگ گئی ہے اور وہ بیماری پالیتھیں سے لگ گئی ہے
4۔۔پولیتھین کے مُضراثرات سے متعلق پانچ جملے لکھیے؟
جواب:
- پولیتھین سے زمین کی صحتپرابُراثرا پڑتا ہےں
- پولیتھین سےموحول گندہ ہوجاتا ہے
- پولیتھین کے جلانے سے جودھواں خارج ہوجاتا ہے اُسے کینسر ہوجاتا ہے
- پولیتھین گلی کوچوں میں پڑنے رہنے سے بارش کےموسموں میں سیلاب کا سبب بن جاتا ہےں
- مویشی کھبی کھبی ان پالیتھین لفافوں کو کھاجاتے ہیں جن سے اُن کی بھی صحت بگڑجاتی ہے

0 تبصرے