نوبل انعا م کی کہانی/baharistan urdu class 8th solutions jkbose 8th class urdu answer

نوبل انعا م کی کہانی

2۔۔۔سوالات

1۔۔نوبل پرائز کس کے نام پر دیا جاتا ہے؟

جواب: نوبل پرائز ڈاکٹرایلفرڈوبل کے نام پر دیا جاتا ہے
2۔۔ہندوستان میں ادبی انعا م کسے ملا؟

جواب: ہندوستان میں ادبی انعام رابندر ناتھ ٹیگور کوملا 

3۔۔نوبل انعامات پہلے کِن کِن موضوعات پر دیے جاتے تھے؟

جواب:نوبل پرائز ہر سال امن، ادب، فیزیکس،ادویات اور اقتصادیات میں نمایاں کارناموں پردیے جاتے ہیں

4۔۔الفرڈنوبل نے کون سا ایسا کام کیا جس سے اس نے غیرمعمولی دولت حاصل کی؟

جواب:الفرڈنوبل نے ڈائنامائٹ ایجاد کیا جس سے اس سے غیر معمولی دولت حاصل کی۔

5۔۔الفرڈ نوبل کہاں کا رہنے والا تھا؟

جواب: الفرڈنوبل سویڈن کا رہنے والا تھا

یہ کیسے معلوم ہوا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ا)الفرڈنوبل جنگ سے نفرت کر تا تھا؟

جواب:الفرڈ نے دنیا میں نوبل پرائز جاری کیا کیوں کہ یہ انعا م اُن ہی لوگوں کو دیا جاتاہے جو دنیا میں نمایاں کام کرتےہیں اس بات سے اندازہ ہوتا ہے ڈاکٹر ایلفرڈ نوبل جنگ سے نفرت کرتا تھا

(ب) الفرڈاپنے کارکنوں اورمزدوں کا خیال رکھتا تھا؟

جواب:الفرڈ نے کارکنوں اورمزدوں کا بہت خیال رکھتے تھے آپ نے ان لوگوں کے مکان بنوائے اور اُنھیں اپنے منافع کے کاموں میں شریک رکھا

(ج) الفرڈ نوبل لالچی نہ تھا؟

جواب: کیوں کہ یہ آپ ہی تھے جنھوں نے اپنے کام کے منافع میں اپنے نوکوں کوحصہ دار بنایا تھا

3۔۔۔مندرجہ ذیل شعبوں میں بوبل انعامات جن لوگوں کو ملے ،ان کے نام کے سامنے لکھیں

ادب،ادویات، نباتات اور فزیکس ۔اقتصادیات

سی ،وی، رَمن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نناتات اور فزیکس

رابند ر ناتھ ٹیگور۔۔۔۔۔۔ادب

ہر گو بند کُھو رانہ ۔۔۔۔۔۔۔ادویات

امرتیا سین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اقتصادیات

4۔۔۔۔۔خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پُر کیجیے

1۔۔نوبل پرائز ادب ، امن ،فزیکس ،کمسٹری اورادویات اور اقتصادیاتمیں دیے جاتے ہیں

2۔۔نوبل پرائز 1913ءمیں شروع ہوا

3۔۔الفرڈ نوبل نے ڈائنامائٹ ایجاد کیا۔

4۔۔الفرڈنوبل اپنے منافع میں مزدوروں اور کارکنوں کوبھی شریک کرتا تھا

5۔۔الفرڈ نوبل جنگ سے نفرت کرتا تھا

6۔۔نوبل پرائز ،دنیا کے سب سے بڑے اعزازہیں

5۔۔۔تلاش کیجیے

جو الفاظ کسی کی اچھائی ، برائی یا ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیےجاتے ہیں انھیں صفت کہتے ہیں۔اس سبق میں 15 ایسے الفاظ ڈھونڈیے ،جو صفت کی تعریف میں آتے ہوں

جواب: ذہین، نیک، فراخ، معزز، غریب، محنتی، ہوادار، اچھا، ماہر، خطرناگ، تاجر،فراخ دل وغیرہ

4۔۔۔پڑھیے اورجملوں میں استعمال کیجیے

ادویات، اقتصادی، تحقیقی، حفاظت، ،مصاحت، ماحولیات،نباتات،کُلیات،حادثات،واقعات

اخبارات ، انعام

جواب:

ادویات: میں نے بازار سے ادویات خرید لیں

اقتصادی: ہندوستان کی اقتصادی حالت آج بہت اچھی ہے

تحقیقی: یہ ایک تحقیقی مسلہ ہے

حفاظت: ہماری جان کی حفاظت اللہ کے ذمہ ہیں

فصاحت: غالب کی زبان فصاحت دار تھی

موحولیات: آج ما حولیاتی آلودگی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے

نباتات:انسانی زندگی میں نباتات کی بڑھی اہمیت ہے

کٗلیات: آپ کو کُلیات کا علم حاصل ہے

حادثات:اللہ ہم سب کو سڑک پر ہونے والے حادثات سے بچائے

واقعات:ہمیں تاریخی واقعات سے درس حاصل کرنا چاہیے

اخبارات:اخبارات پڑھنے سے بہت فائدہ ملتا ہے

انعام:میں نےامتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے پرانعام حاصل کیا






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے