سگریٹ نوشی کی تباہ کاریاں
1۔۔سگریٹ نوشی کے خلاف سگریٹ پیکٹ پر کون ساجملہ نیا لکھا ہوتا ہے؟
جواب:سگریٹ نوشی کے خلاف سگریٹ پیکٹ پریہ نیاجملہ لکھا ہوتا ہے کہ"سگریٹ سے کینسر ہوتا" ہے
2۔سگریٹ نوشی کا شمار کس میں ہوتا ہے
جواب:سگریٹ نوشی کا شمار فضول خرچی میں ہوتا ہے
3۔۔۔فضول خرچی کرنے والا کس کا بھائی ہوتا ہے؟
جواب:فضول خرچی کرنے والا شیطان کا بھائی ہوتا ہے
4۔۔سگریٹ میں موجود نکوٹین کس مہک بیماری کوجنم دیتا ہے؟
جواب:سگریٹ میں موجود نکوٹین، کینسر جیسی مہک بیماری کو جنم دیتاہے
5۔۔تمبا کونوشی کے خلاف کون سا نعرہ عام ہوگیا ہے؟
جواب:تمبا کو نوشی کے خلاف یہ نعرہ عام ہوگیا ہے کہ"تمہاری تمبارکونوشی میری صحت کےلیے مضر ہے"
3۔۔خالی جگہوں کوپُر کیجیے:
- سگریٹ نوشی ایک بُری عادت ہے
- سگریٹ پینے والوں کی اکثرتعداددل کی بیماریوں میں مُبتلا ہوجاتی ہے
- کئی لوگوں کو گلے اور پھیپھڑوں کا کینسر ہوجاتا ہے
- تمہاری تمباکو نوشی میری صحت کےلیے مُضر ہے
- تمباکو کے اندر جو کیمیاوی اجزاء پائے جاتے ہیں ان میں نکوٹین ایکخاص جُز ہے
- تمبا کو نوشی سے کینسر ہوتاہے
- سگریٹ نوشی ایک بُری عادت ہے
- سگریٹ نوشی کا شمار فضول خرچی میں ہوتا ہے
- سگریٹ نوشی صحت کوبیکار کردیتی ہے
- سگریٹ نوشی سے آگ کی وارداتیں بھی رونما ہوتی رہتی ہیں


0 تبصرے