خاکِ وطن (جاں نثار اختر)
2۔۔۔۔سوالات:امن کو شاعر کیوں ضروری قرار دیتا ہے؟
جواب: امن کو شاعراسی لئے ضروری قرار دیتا ہے کیوں کہ امن سے ہی ایک انسان خوشحال و پُرسکون زندگی گذارسکتا ہے
3۔۔۔وطن کی کن چیزوں سے شاعر محبت کا اظہار کرتا ہے؟
جواب:شاعروطن کے ذرے ذرے سے محبت کا اظہار کرتا ہے
3۔۔۔شاعر کو کون سے تہوار پسند ہیں جن کے سدا منائے جائےجانے کی وہ دُعا منگتا ہے؟
جواب:شاعر دیوالی ، عید جیسے تہوار پسند ہیں اور ان کو سدا منانے کی دعا مانگتا رہتا ہے
4۔۔۔سکری کے محل ،تاج اور اجنتا کی کیا اہمیت ہے؟
جواب:سکری کے محل ،تاج اور اجنتا کی اہمیت تاریخی ،تمندنی اورثقافتی نوعیت کی ہے
5۔۔۔فطرت کے کن مناظر سے شاعر متاثر ہے؟
جواب:شاعر وادیوں کی خوبصورتی ،بلند بالا پہاڑ، ہمالیہ کو اونچائی ،مذہبی تہوار،ہرے بھرے لہلہاتے کھیت،تاریخی عمارتیں وغیرہ جیسے فطرت کے مناظر چیزوں سے کافی متاثر نظر آتا ہے
3۔۔۔غور کیجیے:
1۔۔اس نظم کے اشعار کی ترتیب دکیھیے۔ہرشعرکا اپنا قافیہ ہے ایسی نظم کو مثنوی کہتے ہیں اس نظم کے اشعار کی ترتیب کا مقابلہ اپنی کتاب کی دوسری نظموں کے اشعار سے کیجیے
2۔۔شاعر نے قدرت کی ایک اورانسانی ہاتھوں کی بنائی ہوئی مختلف چیزوں کا ذکر کیا ہے اُن کی الگ الگ فہرستیں بنائے
4۔ ہم وزن الفاظ کی فہرست بنائے
اِس نظم کے ہر شعرمیں کئی کئی الفاظ ایسے استعمال ہوئے ہیں جو ہم وزن ہیں جیسے شاموں سے پیار،ناموں سے پیار(دوسرا شعر) گاؤں سے، چھاؤں سے (تیسرا شعر) اپنی عمارات سے، اپنی روایات سے( چوتھا شعر) وغیرہ
آپ نظم کے دیگر اشعار میں تمام ہم وزن الفاظ کو ایک ترتیب سے لکھ کر اُستاد کو دکھیائیے
جواب:
کے محل۔۔۔۔۔۔۔۔کھلتے کنو( نواں شعر)
کرتے رہیں۔۔۔۔۔بھرتے رہیں(گیاہوان شعر)
لہلاتی رہیں۔۔۔۔گاتی رہیں(تیرہواں شعر)
میں دھان۔۔۔۔رہیں آسمان(چودھوان شعر)
نہاتی رہے۔۔۔ جگمگاتی رہے(سترہواں شعر)
دمکتا ہلال۔۔۔۔مسکراتا جمال(اٹھارہواں شعر)
ملتے رہیں۔۔۔۔کھلتے رہیں(انیس واں شعر)
اقبا ل کی۔۔۔۔بنگال کی(بیسواں شعر)
خواں رہے۔۔۔۔۔۔دیواں ہے(نائیسواں شعر)

0 تبصرے