چند خلا باز خواتین
1....خلا کسے کہتے ہیں ؟
جواب: زمین سے دورآسمان کی طرف تین سو کلو میٹر کے بعد جو بے کنارہ کھلی اور سنسان جگہ شروع ہوجاتی ہے اسے خلا کہتے ہیں
2۔۔۔خلائی پرواز کی ابتداء کب اور کس ملک نے کی؟
جواب:خلائی پرواز کی ابتداء روس نے کی ۔جب اُس نے 4اکتوبر1957کو اپناخالئی جہازاسپوتنک خلامیں بھیجا تھا
3۔سب سے پہلے خلا میں کس کو بھیجا گیا تھا؟
جواب:سب سے پہلےروس نے خلا میں ایک کُتیا کوبھیجاگیا جس کانام لائیکا تھا
4۔خلا میں جانے والی پہلی خاتون کس ملک کی تھیں اوران کا نام کیا تھا؟
جواب: خلا میں جانے والی پہلی خاتوں روس کی تھیں اور ان کانام ویلینٹناترشیکوتھا۔
5۔خلا میں جانے والی امریکی خواتین کون کون سی ہیں؟
جواب:-خلامیں امریکی کی تین خواتین جاچکی ییں جن کے نام سیلی رائڈ ،کھیتی سلیوان اور جوڈتھ ریجنگ ہیں
۔ہندوستانی خلاباز خاتون کا نام کیا ہے؟
جواب: ہندوستان خلا بازخاتون کا نام کلپنا چاؤ لا ہے
6۔۔ کلپنا نے اپنے کس قول کو سچ کر دکھایا؟
جواب:کلپنا نے اپنے اُس قول کو سچ کر دکھایا کہ" میں خلائی مِشن کےلیے بنی ہوں اوراسی کے لیے مروں گی
3...خالی جگہوں کو پُر کیجئے
- یہ دراصل انسان کو خلا میں بھیجنے کی تیاری تھی
- خلا بازی کی مہم میںعورتیں بھی مردوں سے کسی طرح پیچھے نہیں رہیں
- امریکہ کی تین خواتیں کامیابی کے ساتھ خلا کاسفرکرچکی ہیں
- کلپنا چاؤ لاپہلی ہندوستانی خلاباز ہیں
- ان خوابوں کو پورا کرنا ہی اس نے اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا تھا
- ان کی اس عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
- کلپنا نے ہندوستان کی ایک ریاست ہریانہ میں جنم پایا
- کلپنا کا باپ ایک بیوپاری تھا
- کلپنا اپنے باپ کی ایک چھوٹی بیٹی تھی
- کلپنا گریجویشن کرنے کے بعد امریکہ چلی گئ
- کلپنا ہندوستان کی پہلی خلا بازتھی


0 تبصرے