اخلاق نبویﷺ
1....سوالات
1۔۔۔حضرت محمدﷺ کی سیرت پاک کا سب سے روشن پہلو کیا ہے؟
جواب: حضرت محمدﷺ کی سیرت پاک کا سب سے روشن پہلو،آُ پ ﷺ کے بلند اوراعلٰی اخلاق ہیں
2۔۔آپ ﷺ نے مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کیوں کی؟
جواب:جب مکہ کے کفارنے آُپ ﷺ پر زبردست ظلم وستم کیے توآپ ﷺ نے مکہ شریف سے مدینہ شریف کی طرف ہجرت کی
3۔۔۔حضرت محمد ﷺ کے عظیم اوراعلٰی اخلاق کے دوواقعات بیان کیجیے؟
جواب:پہلا واقعہ :
ایک بڑھیا کا معمول تھا کہ آپ ﷺ کے راستے پر آئے روز گندگی پھینکتی تھی ایک روا وہ بڑھیا بیمار پڑگئی تو آپ ﷺ اُس بڑھیاکی خبرگیری کےلیےخود تشریف لے گئے
دوسرا واقعہ:
ایک دفعہ ایک دشمن نےآپ ﷺ پرایک جان لیوا حملہ کر دیا پھربھی آپﷺ نے اُس کی یہ غلطی معاف فرمادی
4..حضرت محمدﷺ کے اخلاق کا آپ ﷺ کے مخالفوں اور جانی دشمنوں پر کیا اثر ہوا؟
جواب:آپ ﷺ کے مخالفوں اور جانی دشمنوں پر کیا اثر ہوا اکثر تو ایمان لائےاورباقی
آپ ﷺکی صادق کے قائل بن گئے
5۔۔فتح مکہ کے بعد آپ ﷺ نے اُن لوگوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جنہوں نے آپ ﷺ پر بہت ظلم کئے تھے؟
جواب: آپ ﷺاُب سبھی لوگوں کو دل سے معاف فرمادیا
6۔۔آپ ﷺ پر کوڑا کرکٹ پھینکنے کے بعد بڑھیا آپ ﷺ پر کیوں کر ایمان لے آئی؟
جواب:کوڑا کرکٹ پھینکنےکے باوجود،جب ایک روزبڑھیا بیمار پڑگئی تو آپ ﷺ اُس بڑھیا کی عیادت کےلیے خود تشریف لے گئے تواِس حسنِ سلوک کی وجہ سے متاثر ہو کر بڑھیا آُپﷺ پر ایمان لائی
3۔۔جمع کے واحد اورواحد کی جمع بنائے
مخالف۔۔۔۔۔صدقات
کلمہ، گزاشات
معاملہ،عزائم
وقت، نوادر
طرف، جوانب
موقع، تصانیف
تکلیف، کتب
جواب:
| واحد | جمع |
|---|---|
| مخالف | مخالفتیں |
| کلمہ | کلمات |
| معاملہ | معاملات |
| وقت | اوقات |
| طرف | اطراف |
|---|---|
| موقع. | مواقع |
| تکلیف | تکلیفات |
| صدقہ | صد قات |
| گزارش | گزارشات |
| عزم | عزائم |
|---|---|
| نادر | نوادر |
| جانب | جوانب |
| تصنیف | تصانیف |
| کتاب | کتب |
4۔۔۔۔اس مضمون میں محسنِ انسانیت ، پیکرِ اخلاق،حُسن سلوک اور ایفائے عہد جیسے الفاظ آئے ہیں،جو دو دو لفظوں سے بنے ہیں لفظوں کے اس طرح کے جوڑ کو ترکیب کہتے ہیں آپ اس طرح کی پانچ ترکیبیں اپنی نوٹ بُک پر لکھیے
جواب:
- خیرالبشر
- اقرارِ جرم
- مسلم الثبوت
- مخرِموجودات
- دارُالبقاء
مثال :
زیادہ: کم
روشن۔۔۔۔
ادنٰی۔۔۔۔
نرمی۔۔۔۔
اچھائی۔۔۔
شر۔۔۔
انکار۔۔۔
صحت مند
زندگی۔۔
تکلیف۔۔
چھوٹا۔۔۔
جواب
روشن۔۔۔۔تاریک
ادنٰی۔۔۔۔اعلٰئ
نرمی۔۔۔۔سختی
اچھائی۔۔۔برائی
شر۔۔۔خیر
انکار۔۔۔اقرار
صحت مند۔۔۔بیمار
زندگی۔۔موت
تکلیف۔۔آرام
چھوٹا۔۔۔بڑا

0 تبصرے