1۔۔شاہِ ہمدانؒ کااصلی نام کیا تھا؟
جواب:شاہِ ہمدان کا اصلی نام سید علی علیہ رحمہ تھا
2۔۔شاہِ ہمدان کہاں پیدا ہوئے؟
جواب:شاہِ ہمدانؒ 12 اکتوبر 1314ء کو شہرِہمدان میں پیدا ہوئے
3۔شاہِ ہمدان کس حکمران کے وقت کشمیر آئے ؟
جواب: شاہِ ہمدانؒ سلطان شہاب الدین کے دورمیں کشمیرآئے تھے
4۔۔شاہِ ہمدان کتنی بار کشمیر آئے؟
جواب:شاہِ ہمدانؒ تین بارکشمیرتشریف لے آئے
5۔۔شاہِ ہمدان کہان دفن ہیں؟
جواب:شاہِ ہمدان کی آخری آرام گاہ ختلان میں ہیں
6۔۔کشمیر آنے کے وقت شاہِ ہمدان کے ساتھ کتنے سادات تھے؟
جواب:کشمیرآنے کےوقت شاہِ ہمدان کے ساتھ سات سو سادات تھے
7۔۔شاہِ ہمدانؒ کے کشمیر پر کیا احسانات ہیں؟
جواب:شاہِ ہمدانؒ کا کشمیریوں پرسب سے زیادہ بڑاحسان اسلام کی دعوت دینا ہے اس کے علاوہ آپؒ کا یہاں کے لوگوں کو علوم وفنون کی طرف راغب کرنا ہے
8۔۔شاہِ ہمدان کی پانچ کتابوں کے نام لکھیے؟
جواب:شاہِ ہمدانؒ کی پانچ کتابوں کے نام یہ ہیں
- اورادِ متحیہ
- مشارب الاذواق
- مکتوباتِ امیریہ اور
- کشف الحقائق
3۔۔۔خالی جگہیں پُر کیجیے
- شاہِ ہمدان کا پورا سید علیؒ نام تھا
- شاہِ ہمدان کے والد کانام سید شہاب الدینؒ تھا
- شاہِ ہمدان 12رجب714ھ مطابق 12 اکتوبر 1314ء کوہمدان میں پیدا ہوئے
- شاہِ ہمدان عربی وفارسی کےایک بڑے عالم تھے
- شاہِ ہمدان کی تصانیف کی تعداد ایک سو سترتاہم رسالے اسی کے قریب ہیں

0 تبصرے